Ads

جنوبی افریقی ٹیم کے مرکزی اسپانسر کا معاہدے میں توسیع سے انکار

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ میں بدانتظامی کی وجہ سے اسپانسرز بھی دامن چھڑانے لگے۔

ون ڈے ٹیم کے مرکزی اسپانسر نے معاہدے کی تجدید سے انکار کردیا، کمپنی نے اعلامیے میں کہا کہ وہ بورڈ کے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں اس لیے نہ صرف اپریل 2021 میں ختم ہونے والے معاہدے کی تجدید نہیں کریں گے بلکہ ایج اور اسکول لیول پر تمام اسپانسرشپ بھی ختم کررہے ہیں۔

البتہ ویمنز ٹیم کو 2023  تک اسپانسر کرتے رہیں گے، اس دوران بورڈ پر انتظامی اصلاحات کیلیے دباؤ بھی برقرار رکھا جائے گا۔

The post جنوبی افریقی ٹیم کے مرکزی اسپانسر کا معاہدے میں توسیع سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3c227Os
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment