Ads

کراچی میں زیادتی اور تشدد کا شکار 65 سالہ خاتون چل بسی

قائد آباد: قائدآباد میں زیادتی اور تشدد کا شکارمعمر خاتون چل بسی۔

جھجھہ کی رہائشی 65 سالہ بیوہ مہراں خاتوں جو اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی کو 8دن قبل ملزم احمد دین نے جنسی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایا جس کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی‘ واقعہ کے بعد سے ملزم پولیس کی حراست میں ہے۔

The post کراچی میں زیادتی اور تشدد کا شکار 65 سالہ خاتون چل بسی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2EgCwEY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment