Ads

16 سالہ یوسوفا چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے کم عمر ترین فٹبالر

سینٹ پیٹرز برگ: 16 سالہ یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔

بروشیا ڈورٹمنڈ کے 16 سالہ اسٹرائیکر یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئےِ انھیں سینٹ پیٹرزبرگ سے میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اتارا گیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ نائیجیریا کے سیلیسٹائن بابیارو کے پاس تھا۔

گذشتہ روز کھیلے گئے گروپ ایف میچ میں بروشیا نے سینٹ پیٹرزبرگ کو 1-2 سے شکست دی۔

The post 16 سالہ یوسوفا چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے کم عمر ترین فٹبالر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qKrfQQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment