اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 28 جنوری کو پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔
جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 کروڑ ڈالر ہے جو دو یورپی سرمایہ کاروں نے خریدے، پانچ سال کے لیے جاری بانڈز سے پاکستان کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔
The post اے ڈی بی نے پاکستان کے 1 کروڑ ڈالر کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3coaard
via Blogger https://ift.tt/2ME6qqq
January 29, 2021 at 06:59PM
0 comments:
Post a Comment