Ads

اسلامی ترقیاتی بینک پولیوویکسین کیلیے پاکستان کو60ملین ڈالر دیگا

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بینک پولیوویکسین کی خریداری کیلیے پاکستان کو 60ملین ڈالرکی معاونت فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے حکومت پاکستان کی جانب سے اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ مالی معاونت کے معاہدے پردستخط کردیے۔ 60 ملین ڈالرمیں 39 ملین ڈالربطورقرضہ اور21 ملین ڈالرلائیو اینڈ لائیولی ہوڈ فنڈ کی جانب سے گرانٹ کی شکل میں فراہم ہوں گے۔

 

The post اسلامی ترقیاتی بینک پولیوویکسین کیلیے پاکستان کو60ملین ڈالر دیگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3q2LMit
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment