Ads

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

 

The post پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38jg0aQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment