Ads

مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں، افغانستان

اسلام آباد: افغان قونصل جنرل نے کہا ہے کہ مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں۔

افغان قونصل جنرل نے وزارت خارجہ کو خط  میں لکھا ہے کہ مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں جب کہ افسوسناک واقعہ میں 7 افغان بھی شامل ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ3 افغانوں کی میتیں ہمارے حوالے کی جائیں اوراس حوالے سے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

 

The post مچھ میں حملہ کرنیوالے دونوں ملکوں کے دشمن ہیں، افغانستان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bfiNDH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment