Ads

نوازشریف مستقل لندن رہیں قبر بھی وہیں بنوائیں، جلیل شرقپوری

شرقپور شریف: میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو مستقل چھوڑ کر لندن میں ہی رہیں اوراپنی قبربھی لندن میں ہی بنوائیں۔

رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے گیس کنکشن منڈی فیض آباد کیساتھ منسلک کروانے کے افتتاح کے دوران کہا کہ نواز شریف لوٹی ہوئی دولت واپس کر کے سیاست چھوڑ دیں اور پاکستان کو مستقل چھوڑ کر لندن میں ہی رہیں اوراپنی قبربھی لندن میں ہی بنوائیں، شہباز شریف کی لندن میں اربوں روپے کی پراپرٹی کو میں جانتا ہوں۔

انہوں نے کہا نیک نیتی سے کام کرتے رہیں گے تو دنیا ہم سے سیکھے گی،ابھی عمران خان کام کر رہے ہیں, ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔پارٹی تو وہ ہوتی ہے جس کو خان صاحب نے بنانے کی کوشش کی تھی۔ہم عمران خان اوروزیر اعلی عثمان بزدار کے شکر گزار ہیں۔

The post نوازشریف مستقل لندن رہیں قبر بھی وہیں بنوائیں، جلیل شرقپوری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LLO7PX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment