ابوظبی: ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ پولارڈ ایک خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ہیں، جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، پولارڈ مکمل طور پر صحتمند اور ابوظبی ٹی 10 لیگ میں دکن گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کررہے ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں جب سوشل میڈیا پر کسی کرکٹر کے انتقال کی خبر پھیلی ہو، ایسا بھارتی کھلاڑی رائنا کے ساتھ بھی ہوچکا ہے۔
The post پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو زیرگردش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3tbial4
0 comments:
Post a Comment