بارسلونا: اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے 21سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑ دیا۔
اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے 21 سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑ دیا، میسی نے 13سال کی عمر میں کلب جوائن کیا تھا اور ریکارڈ 672 گول کیے۔کلب بارسلونا کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی مسائل راستے کی دیوار بن گئے ہیں۔
The post لیونل میسی نے 21سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3fzwQpe
0 comments:
Post a Comment