کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک لاکھ 995 روپے پر پہنچ گئی۔
The post سونے کی فی تولہ قیمت میں ایکبار پھر 500 روپے کا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3Bw9tVv
0 comments:
Post a Comment